Our social:

Monday, March 21, 2016

میلسی: اوباش نے اسلحہ کے زور پردوشیزہ کو بے آبروکردیا

اوباش نے اسلحہ کے زور پردوشیزہ کو بے آبروکردیا تفصیل کے مطابق بستی قطب پور کے رہائشی شریف کی جواں سال بیٹی (ش)تمباکو کے کھیت میں کام کررہی تھی کہ طارق اپنے ساتھی کے ہمراہ پسٹل سے مسلح ہوکرآگیا اور لڑکی گھسیٹتے ہوئے گندم کے کھیت لے گیا اور اسے زبردستی جنسی ہوس کا نشانہ بناکر فرار ہوگیاپولیس تھانہ صدر نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

0 comments:

Post a Comment