میلسی کے سینئر صحآفی سجاد احمد سعیدی کی صاحبزادی نے ساتویں کلاس میں 700 نمبر حاصل کر کے سکول میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی، عوامی و سماجی حلقوں کی مبارک باد
سینئر صحافی سجاد احمد سعیدی
کی صاحبزادی حافظہ علیشای بتول ساتویں کلاس میں700نمبر حاصل کر کے ریحان پبلک سکول
میں تیسری پوزیشن حاصل کی اس کامیابی پر سکول کے منیجنگ ڈائریکٹر ریحان خان مصطفائی
،پریس کلب کے صدر سید عزیز اللہ شاہ طاہر،جنرل سیکرٹری سید نوید قطبی،میاں عزیزالرحمان
،محمد اسلم خان یوسفزئی،فنانس سیکرٹری اعجاز احمد بھٹی ،سابق کونسلر حیدر خان،راﺅ
ریاض حسین ضیائ، ماسٹر ،ح،ود خان،راﺅ
توصیف احمد یوسفزئی،عبدالصمد چوہدری، ودیگر نے مبارک باد دی
0 comments:
Post a Comment