میلسی ڈی او زراعت محمد زبیر کمبوہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب زراعت اور کاشکاروں کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے
میلسی
زراعت کی ترقی اور مسائل کے حل کے لئے کسانوں کو چاہئیے کہ محکمہ زراعت کے ماہرین سے
مشاورت کریں اور ملٹی کراپ پر توجہ ضرور دیں تا کہ مارکیٹنگ کا نظام بھی درست ہو سکے
ان خیالات کا اظہار ضلع وہاڑی میں تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت محمد زبیر کمبوہ
نے بتایا کہ حکومت پنجاب زراعت اور کاشکاروں کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی
ہے زرعی آلات پر 50فیصد رعایت دی ہے کاشتکاروں کو بھی چاہئیے کہ روایتی طریقوں کی بجائے
جدید زرعی آلات کو اپنائیں اور سیڈز زرعی ادویات ،کھادیں وغیراہ محکمہ زراعت کی سفارشات
کے مطابق استعمال کریں فیلڈ اسٹنٹ ہر وقت کسانوں کی رہنمائی کےلئے ہر وقت دستیاب ہیں
کاشتکارحضرات ان سے رابطہ میں رہیں اور شکایات کی صورت میں مجھ سے رابطہ کریں فوری
نوٹس لیا جائے گا اس موقع پر انہوں نے میلسی زراعت آفس کی انسپکشن بھی کی
0 comments:
Post a Comment