انٹرنیٹ پر سرچ ہونے والا لفظ ’’محمد‘‘ پہلے نمبر پر آگیا
لاہور(نیوز ویب)مغربی ممالک میں اسلام کو دہشت
گرد مذہب کے طور پر پیش کرنے کے باوجود انٹرنیٹ پر لفط ’’محمد‘‘ سب سے زیادہ سرچ
کرنے والا لفظ بن گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے
اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں دنیا بھر
میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کیے جانے والے
الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سوشل
میڈیا ایجنسی میڈیا ڈورکی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی مذاہب میں لفظ اسلام
انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا جب کہ دوسرے نمبر پرعیسائیت اور تیسرے نمبر پر
لفظ یہودیت سرچ کیا گیا۔
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment