اہم شخصیت کا پاسپورٹ قبضے میں لے لیاگیا
کراچی(نیوزویب) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے انکشافات کے خوف سے متعددارکان اسمبلی بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے عذیر بلوچ کی گرفتاری کے روز ہی لیاری میں چھاپہ مار کرایک رکن اسمبلی کا پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لیا تھا جبکہ ایک گھنٹے تک ان سے تفتیش بھی کی تھی جبکہ لیاری کے ایک اور رکن اسمبلی کو بھی اپنی گرفتاری کا خوف ہے۔ذرائع نے بتایا کہ لیاری سے عذیر بلوچ کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی سمیت متعدد رکن اسمبلی اور سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بیرون ملک فرار ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں تاہم شبہ ہے اگر انھوں نے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش
کی تو انھیں ایئر پورٹ سے حراست میں لیا جائے گا۔
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں

0 comments:
Post a Comment