Our social:

Sunday, February 28, 2016

میلسی ٹی ایم اے کی جانب سے لاکھوں روپے سے تیار ہونے والی آبشاربند

 لاکھوں روپے مالیت سے تعمیرہونے والی ٹی ایم اے میلسی کی آبشارخاموش ہوگئی یوں شہریوں کو تفریح کے مواقع کم ہوگئے ٹی ایم اے میلسی نے لاکھوں روپے کی مالیت سے کمیٹی باغ میں ایک آبشار بنائی اورمختلف برقی قمقموں سے اسے سجایاگیایوں رات کے وقت آبشارپرقوس وقزح کے رنگ بکھرجاتے تھے شہری اس منظرسے لطف اندوز ہونے کیلئے کمیٹی باغ پہنچ جاتے اوراس خوبصورت منظرکودیکھ کرٹی ایم اے کے اس منصوبے کی داد دیتے تھے لیکن کچھ عرصہ سے آبشاربند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مایوسی کاسامناہے شہریوں نے ٹی ایم اے میلسی حکام سے اس آبشارکو دوبارہ بحال کرنے کامطالبہ کیاہے 

0 comments:

Post a Comment