Our social:

Sunday, February 28, 2016

میلسی: پسند کی شادی کرنے پر28سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش، پولیس سے رپورٹ طلب

مجھے کسی نے اغوانہیں کیاہے اورنہ ہی ورغلایاہے میں نے پسند کی شادی کی ہے چک نمبر144کی ستاج بی بی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے فریادکی کہ اس کی عمر28سال ہے اسے کسی نے نہ توورغلایاہے اورنہ ہی اغواکیاہے میں نے غلام شبیرسے پسند کی شادی کی ہے غلام قادر۔اقبال اوررمضان وغیرہ اس شادی پرناخوش ہیں وہ ہمیں ہراساں کررہے ہیں عدالت نے پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپورسے رپورٹ طلب کرلی

0 comments:

Post a Comment