میلسی میں جعلی دودھ تیار ہونے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
فائل فوٹو |
جعلسازوں کی کرشمہ سازیاں بھینسوں کے بغیر روزانہ
منوں دودھ تیار کرکے فروخت کرنے لگے شہری صحت مندہونے کی بجائے بیمار ہونے لگے
محکمہ صحت کی پراسرار خاموشی کاروائی سے گریزاں تفصیل کے مطابق عرصہ دراز سے
جعلساز مختلف زہریلے کیمیکل کے ذریعے آرٹیفیشلز دودھ تیار کرکے شہریوں نیچرل دودھ
ظاہر کرکے روزانہ منوں کے حساب سے فروخت کررہے ہیں نیچرل دودھ کی بجائے آرٹیفیشل
دودھ پینے سے شہری صحت مندہونے کی بجائے بیمار پڑنے لگے ہیں ذرائع سے معلوم ہوا ہے
کہ جعلساز مافیا نے شہری حدود سے باہر پوائنٹس بنائے ہیں جہاں بھٹیوں پر رازانہ
منوں کے حساب سے آرٹیفیشلز تیارکرکے فروخت کیا جاتا ہے جبکہ محکمہ صحت کے متعلقہ
افسران نے پراسرار خاموشی اختیار کررکھی ہے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی او وہاڑی
سے آرٹیفیشلز دودھ فروخت کرنے والے جعلساز مافیا کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا
ہے۔
0 comments:
Post a Comment