نئی دہلی مشتعل خاتون نے مودی کے قافلے پر گملا پھینک دیا
نئی دلی: خاتون نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے پر گملا پھینک دیا جب کہ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک خاتون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا قافلہ روکنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کی ڈیوٹی پر مامور کمانڈوز نے انہیں آگے بڑھنے نہ دیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ نریندر مودی سے ملنا چاہتی ہیں لیکن کمانڈوز نے انہیں زبردستی راستے سے ہٹایا جس پر خاتون مشتعل ہوگئی اور وزیراعظم کے قافلے پر پھولوں کا گملا پھینک دیا۔
سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر خاتون کو حراست میں لے لیا جب کہ مزید پوچھ کچھ کے لیے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے حوالے کردیا۔
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment