تین نا معلوم افراد نے دو خالہ زاد بہنوں کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
تین نا معلوم افراد نے دو خالہ زاد بہنوں کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ
بنا ڈالا ۔ تفصیل کیمطابق ہیڈ مانجھا کی نادیہ بی بی نے عدالت میں پٹیشن دائر کرتے
ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی د و خالہ زاد بہنیں سلمیٰ اور سونیاایک عزیز کی
شادی میں شرکت کیلئے اڈہ دورہٹہ پہنچیں تو اس دوران ریاض ،مظہر ،فیاض اور تین نا
معلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر روکا اور تین نا معلوم افراد سلمیٰ اور سونیا
کو اسلحہ کے زور پر اغوا ء کر کے لے گئے اور انہیں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا
ڈالا عدالت نے پولیس تھانہ سٹی سے رپورٹ طلب کر لی
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment