سندھ اسمبلی میں پیٹرول کی قیمت 40 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کی قرار داد منظور
سندھ
حکومت نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے پیش نظر پیٹرول 40
روپے فی لیٹر کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے
کراچی : اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا
اجلاس ہوا۔ کارروائی کے باقاعدہ آغاز پر سینئیر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے اسمبلی
میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی درخواست کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب
سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی قرارداد پیش کی۔ جسے ایوان نے متفقہ طور
پر منظور کرلیا۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ
میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچایا جارہا ۔ جس لئے
ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 40 روپے فی لیٹر مقرر کی
جائے
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment