گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میلسی میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقادہوا
انٹر کلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ
میلسی کا انعقاد بیڈمنٹن ہال گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میلسی میں ہوا ٹورنامنٹ کا
افتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضیٰ نے کیا جبکہ مہمان خصوصی چوہدری
مختیار SSTمترو تھے ٹورنامنٹ میں سردار پور جھنڈیر بیڈمنٹن کلب ، مترو
بیڈمنٹن کلب ،دوکوٹہ بیڈمنٹن کلب ، کرمپور بیڈمنٹن کلب ، نیشنل بیڈمنٹن کلب ، پرنس
بیڈمنٹن کلب ، میلسی بیڈمنٹن کلب ، ملت بیڈمنٹن کلب کی ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ
بیسٹ آف فائیو کی بنیاد پر کھیلا گیا ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں دوکوٹہ ، مترو ،
اور میلسی کی ٹیموں نے حصہ لیا دونوں سیمی فائنل میلسی کی ٹیموں نے با آسانی جیت
کر فائنل میں کوالیفائی کر لیا جبکہ سنگل ایونٹ کے فائنل میں میلسی بیڈمنٹن کلب کے
کھلاڑی جلیس کونین نے اپنے بی کلب کے ملک زبیر کو شکست دےکر فائنل جیتنے کا اعزاز
حاصل کیا ٹیم ایونٹ کا فائنل مورخہ 3-2-16کو کھیلا جائیگا جسکے مہمان خصوصی اسسٹنٹ
کمشنر میلسی ہونگے
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment