Our social:

Wednesday, January 27, 2016

میلسی میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا

میلسی بیڈ منٹن کلب میلسی کے زیر اہتمام بیڈ منٹن ہال واقع گورنمنٹ بوائز کالج میلسی میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں ڈبل اور سنگل مقابلے ہوئے ٹورنامنٹ پانچ روز تک جاری رہا فائنل میچز کے مہمان خصوصی ملک غلام مرتضیٰ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وہاڑی تھے جنکی موجودگی میں ڈبل فائنل میچ میں علی باجوہ اور زاہد حنیف نے محمد افتخار اور علی رضا کو شکست دے کر فائنل جنتنے کا اعزاز حاصل کیاٹورنامنٹ کے آرگنائزر محمد یوسف شہزاد تحصیل بیڈ منٹن ایسوسی ایشن میلسی تھے صدر میاں عبدالحمید ایڈووکیٹ صدر ضلع بیڈمنٹن ایسوسی ایشن وہاڑی تھے مہمان خصوصی نے اپنے دست مبارک سے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیئے آخر میں چیف آرگنائزر ٹورنامنٹ محمد یوسف شہزاد نے آنے والے مہمانان اور شائقین کا شکریہ ادا کیا اور اعلان کیا کہ مارچ میں انڈ ر 12بیڈمنٹن ٹورنامنٹ منعقد کروایا جائیگا۔



(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں 

0 comments:

Post a Comment