Our social:

Wednesday, January 27, 2016

شوہر نے عدالت سے بیوی کو بر آمد کرنے کی پٹیشن دائر کردی

سسرالیوں نے ایک شخص کی بیوی کو زنجیروں سے جکڑ کر قید کر لیا متاثرہ شخص کا بیوی کی بر آمدگی کیلئے عدالت سے رجوع ۔ تفصیل کیمطابق چک نمبر 334کے اکبر نے شہناز مائی سے شادی کی اور دونوں خوش و خرم زندگی گزار رہے تھے کہ وقوعہ کے روز شہناز مائی اپنے میکے ملنے گئی جسے اس کے میکے والوں محمد رفیق ، محمد شفیق نے زنجیروں سے باندھ کر قید کر لیا متاثرہ شوہر نے عدالت 
سے بیوی کو بر آمد کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے




(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment