ضلع وہاڑی کا 9کروڑ 97لاکھ پراپرٹی ٹیکس کا سالانہ ہدف ہے جسمیں سے 60فیصد ریکوری ہو چکی ہے
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر
وہاڑی بشیر احمد کھرل نے صحافیوں کو بتایا کہ ضلع وہاڑی کا 9کروڑ 97لاکھ پراپرٹی
ٹیکس کا سالانہ ہدف ہے جسمیں سے 60فیصد ریکوری ہو چکی ہے 40فیصد نا دہندگان کو
ریکوری نوٹس اور تالہ بندی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں ریکوری مہم کو تیز کر دیا
گیا ہے ریکوری کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو دی
جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کی بر وقت ادائیگی کر کے نا دہندگان
پریشانی سے بچیں اور اگر کسی قسم کی کوئی دشواری درپیش ہو تو متعلقہ ایکسائز
انسپکٹر سے رجوع کریں
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment