بوگس چیک کے ذریعے رقم بٹورنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم
جسٹس آف پیس میلسی خالداسحق
نے دوست کو مجبوریاں ظاہرکرکے بوگس چیک کے ذریعے رقم بٹورنے والے کے خلاف مقدمہ
درج کرنے کاحکم دیدیاہے -
تفصیل کے مطابق محلہ حافظ آباد میلسی کے رہائشی ملک فاروق نے
بستی بھنجرخانپورکے رہائشی محمد منیرکو چند مجبوریاں ظاہرکرکے دوستی کا فائدہ
اٹھاتے ہوئے 30ہزارروپے کی رقم قرض پرلی اوررقم کے بدلے ایک قطعہ چیک دیاجوبینک سے
کیش نہ ہوسکااوراس نے رقم ہڑپ کرکے ارتکاب جرم کیاہے عدالت نے بعد سماعت پٹیشن جرم
ثابت ہونے پرپولیس تھانہ سٹی میلسی کومقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment