میلسی پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ برائی کیخلاف جہاد کیا ہے ، چوہدری الطاف حسین
معروف سماجی شخصیت چوہدری
محمد الطاف نے کہا ہے کہ میلسی پریس کلب کے صدر عزیز اللہ شاہ طاہر ، جنرل سیکرٹری
سید نوید الحسن قطبی ان کی پوری کابینہ کی میلسی پریس کلب کی تعمیر و ترقی اور
شہریوں کے مسائل حل کروا کر سنہری اقدامات کیئے ہیں اس موقع پر انہوں نے میلسی
پریس کلب آ کر مٹھائی تقسیم کی بعد ازاں چوہدری محمد الطاف نے اپنے خطاب میں کہا
کہ صاف اور شفاف الیکشن کے ذریعے عزیزاللہ شاہ اور سید نوید الحسن قطبی کی کامیابی
سے زرد صحافت کا خاتمہ ہو گا اور مثبت صحافت کو فروغ ملے گا انہوں نے کہا کہ صاف
ستھری صحافت ہی ملک کی تعمیر و ترقی میں بہترین کردار ادا کر سکتی ہے انہوں نے کہا
کہ آزادی صحافت اور ملک کی ترقی کیلئے سب سے زیادہ قربانی صحافیوں نے دی انہوں نے
کہا کہ میلسی پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ برائی کیخلاف جہاد کیا ہے جس کی وجہ سے
انہیں دھمکیوں اور مقدمات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے پورا شہر میلسی پریس کلب کی
تعمیر و ترقی میں اپنا
بھر پور کردار ادا کریگا
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment