میلسی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے 50 سال مکمل ہوچکے ہیں سال 2016 بار ایسوسی ایشن کا گولڈن جوبلی کا سال ہے
تحصیل بارایسوسی ایشن
کے صدر سید شبیر حسین کاظمی ایڈووکیٹ نے میلسی نیوزکو بتایا کہ میلسی بار کے 50سال مکمل
ہوچکے ہیں یہ سال گولڈن جوبلی کے طور پر منا یاجائے گا اور سال بھر مختلف تقریبات
اور پروگرامز ترتیب دیے جائیں گے جبکہ نومنتخب عہد یداروں کی تقریب حلف برداری بھی
انشااللہ اگلے ہفتہ میں ممکن ہے تقریب حلف برداری میں سینئر جسٹس محمد قاسم خان شر کت کریں گےجو
نو
منتخب عہدیداروں سے حلف لیں گے
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for
international,news today world wide, international video news, metro ews live
online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما
سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment