Our social:

Sunday, January 17, 2016

میلسی پریس کلب کا اجلاس عزیز اللہ شاہ طاہر کی صدارت میں ہوا

میلسی پریس کلب  کا اجلاس عزیز اللہ شاہ طاہر کی صدارت میں ہوا


میلسی پریس کلب عید گاہ روڈ میلسی (رجسٹرڈ ) کا اجلاس عزیز اللہ شاہ طاہر کی صدارت میں ہواجس میں جنرل سیکرٹری سید نوید الحسن قطبی کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے پریس کلب کی عمارت کے تالے توڑنے اور زبر دستی قبضہ کرنے کی کوشش میں بیرونی عناصر کی معاونت پر محمد ہمایوں اختر جوئیہ ، ثناء اللہ قریشی ، عبد الشکورقیصر، عبد الرزاق قریشی، قسور حسین شاہ، جہانزیب ستار ، محمد طارق عزیز ، محمد یوسف چوہان ، سہیل ستار، حاجی اعجاز احمد ، محمد رمضان ، عقیل اختر جوئیہ، محمد انور شاہد ، اور محمد حسین چوہدری کی رکنیت منسوخ کر دی گئی اجلاس میں ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ کیا گیا کہ پریس کلب کے تالے توڑنے کے مقدمہ نمبر 646/15کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ملوث ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف قانون کیمطابق کاروائی کی جائے اجلاس میں حاجی غلام مصطفی عجمی،حاجی عبد الکریم ، متین احمد خان شیروانی ، میاں عزیز الرحمان ، محمد اسلم خان یوسفزئی ، محمد یوسف کامران ، سجاد احمد سعیدی ، سید نوید الحسن قطبی ، عبد الصمد چوہدری ، اعجاز احمد بھٹی، حاجی محمد سلیم بھٹی، عقیق الرحمان، مہر محمد یامین ، مہر محمد سلیم ، اللہ رکھا بھابھہ ، محمد اصغر قادری، رانا محمد اصغر، مسز رخسانہ اعجاز ، مہر احمد مرسلین ، قاری خالد محمود ،ا برار احمد شیخ ، کامران خان ، اللہ ڈیوایا بلوچ ، میاں ندیم ممتاز ، سرفراز خان غوری سمیت دیگر ممبران نے بھی شرکت کی


Letast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پر )

   Facebook, Twitter, آپ   

( پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment