Our social:

Saturday, January 16, 2016

تحصیل بار میلسی میں مکمل ہڑتال

میلسی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحصیل بار میلسی میں مکمل ہڑتال

میلسی بار ایسوسی ایشن کی طرف سے تحصیل بار میلسی میں
 بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل ہڑتال کی تمام مقدمات کی پیروی کیلئے وکلاء عدالت میں پیش نہیں ہوئے میلسی بار ایسوسی ایشن کے صدر سید شبیر کاظمی کا کہنا ہے کے اگر بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو وکلاء واپڈا سے مکمل بائی کاٹ کریں گے اور واہڈا کے 
خلاف بھر پور احتجاج کریں گے

   Letast News کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پر )

   Facebook, Twitter, Update آپ   

( پر بھی حاصل کر سکتے ہیں
   

0 comments:

Post a Comment