Our social:

Sunday, January 24, 2016

میلسی میں نابالغ بچی کو اغواکرنے کی کوشش ناکام

قبضہ گروپ کی نابالغ بچی کو اغواکرنے کی کوشش ناکام تفصیل کے مطابق ہری مائنر کی رہائشی میمونہ بی بی نے جسٹس آف پیس میلسی کی عدالت میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے موٗقف اختیار کرتے ہوئے موٗقف اختیار کیا کہ اس کی دوایکڑ اراضی ہے جسے شعیب وغیرہ ہتھیانہ چاہتے ہیں وقوعہ کے روز وہ آتشیں اسلحہ سے مسلح ہوکر میرے گھر گھس گئے مجھے تشددکا نشانہ بناتے ہوئے میری نابالغ بیٹی کواغواکرتے ہوئے کار میں ڈال کرلے جانے لگے شور واویلہ پرلوگ اکٹھے ہوگئے جنہیں دیکھ کرملزمان میری نابالغ بیٹی کوچھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ صدر سے رپورٹ طلب کرلی






(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment