Our social:

Sunday, January 24, 2016

میلسی پولیس نے اسلحہ اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیئے

دومنشیات فروش اور ایک ناجائز اسلحہ کا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے گشت وجانچ پڑتال کے دوران ریاض اور وسیم سے جامہ تلاشی پرمجموعی طورپر 30لٹر شراب اور پولیس تھانہ سٹی میلسی نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک نوجوان زاہد سے جامہ تلاشی پر ایک عدد پسٹل اوردوعدد گولیاں برآمدکرلیں سرکل پولیس میلسی نے ملزمان کے خلاف 
علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلئے















(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں 

0 comments:

Post a Comment