Our social:

Friday, January 29, 2016

سات لاکھ پچاس ہزار کی ریکوری ، سات دوکانیں بھی سیل ،تحصیل میونسپل آفیسرکی نادہندگان کےخلاف مسلسل کاروائی جاری

تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری محمد ندیم نے (میلسی نیوز )کو بتایا کہ میلسی قائد اعظم روڈ پرواقع مارکیٹ کمیٹی کی دوکانوں کے سال 2015 کے بقایا جات باقی تھے جس سلسلے میں ہم نے کاروائی کرتے ہوئےقائد اعظم روڈپر واقع دوکانوں  سے  سات لاکھ پچاس ہزار روپے کی ریکوری کی ہے اور جن دوکانداروں نے موقع پر بقایا جات جمع نہیں کروائے ہیں ان دوکانداروں کی سات دوکانیں سیل کردیں ہیں انہوں نے کہا کہ سیل شدہ دوکانوں کے مالکان جب تک مارکیٹ کمیٹی کے کے بقایا جات جمع نہیں کروائیں گے انکی دوکانوں کی سیل نہیں کھلے گی 










(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment