اب آنکھیں کھلی ہیں محکمہ سول ڈیفنس کی،غیر قانونی منی پیٹرول پمپ ایجنسیوں کے نوٹس جاری
محکمہ سیول ڈیفنس وہاڑی نے میلسی میں غیرقانونی
منی پٹرول پمپوں کے مالکان کو منی پٹرول پمپ بند کرنے کے نوٹس جاری کردیئے تفصیل
کے مطابق میلسی شہراورگردونواح میں غیرقانونی پٹرول پمپ ایجنسیاں جوبڑے ڈھرلے
سے اپنی دوکانوں میں اوپن ٹینکیاں لگاکر 2نمبرایرانی تیل فروخت کرہی ہیں جن
میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں ہے جو کسی بھی وقت بڑے سانحہ کا باعث بن سکتی
ہیں محکمہ سیول ڈیفنس وہاڑی نے میلسی میں کاروائی کر تے ہوئے منی پٹرول پمپ مالکان
سعید۔ وسیم ۔ فوجی اکرم ۔اورعباس کو 7یوم میں غیرقانونی پٹرول پمپ بند کرنے کا نوٹس
جاری کرد یا
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment