Our social:

Thursday, January 28, 2016

میلسی میں 20ڈیفالٹرز کی جائیدادیں سیل کردی گئی ہیں

ایکسیائز  آفیسروہاڑی نے میلسی میں چھاپے ماکر20ڈیفالٹرز کی جائیدادیں سیل کردیں ای ٹی او وہاڑی  بشیراحمد کھرل نے صحافیوں کو بتایاکہ نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اورروزانہ کی بنیاد پرپراپرٹی ٹیکس کی وصولی کیلئے نادہندگان کی پراپرٹی سیل کی جائے گی انہوں نے کہاکہ اس آپریشن سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی میں اضافہ ہوگیااورضلع وہاڑی میں 60فیصد سے زائد ریکوری ہوچکی ہے اوربہت جلد 9کروڑ 90لاکھ روپے کا ہدف پوراکرلیاجائے گا









(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment