Our social:

Wednesday, March 2, 2016

میلسی: پولیس ہیلپ لائن 15 کے عملے کی غفلت

میلسی پولیس کی ہیلپ لائن 15کے عملہ کی غفلت ،کال اٹینڈ نہ کرنا معمول بنا لیا ،عوام پریشان تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میلسی ٹریڈ سنٹر سے شبیر نامی شخص کا سی ڈی موٹر سائیکل دن دیہاڑے چوری کر لیا گیا جس کی اطلاع کےلئے 15پر کال کی گئی مگر کال اٹینڈ نہیں کی گئی بتایا گیا ہے کہ 15کا عملہ اکثر کال اٹینڈ نہیںکرتا ہے جس کی وجہ سے عوام پریشانی میں مبتلا ہے متاثرہ محمد شبیر نے ڈی پی او وہاڑی سےکاروائی کا مطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment