میلسی کچہری سے واپسی پرایک شخص اغواء ، پولیس تھانہ صدرسے رپورٹ طلب
چارافرادنے ایک بیوہ کے بیٹے کو اغواکرکے اس کے
گھردھاوابول دیا،نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے ۔تفصیل کے مطابق فتح پورکی نواز مائی
نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ اس کا بیٹارستم علی کچہری سے
واپس اپنے گھرجارہاتھااحمد بخش ۔عبدالمجید عمروڈہ وغیرہ نے اسے اغواکرلیااور
بعدمیں میرے گھردھاوابول کراسلحہ کے روز پر20ہزارروپے کی رقم 10تولے تقری
اوردوتولے طلائی زیورات لوٹ لئے اورفرارہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ صدرمیلسی سے
رپورٹ طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment