Our social:

Monday, February 15, 2016

علاقہ مجسٹریٹ میلسی نے چارمفرور ملزموں کو اشتہاری قراردیدیا

تفصیل کے مطابق عدالت میں ارشد ۔خادم ۔محمدحسین اوررفیق کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمات زیرسماعت ہے یہ ملزمان دانستہ طورپرعدالت میں پیش نہیں ہوئے عدالت نے ان ملزموں کو اشتہاری قراردیدیا


0 comments:

Post a Comment