لیڈی ڈاکٹر شازیہ رضوان بماقابلہ مہر اجمل حسین ایڈووکیٹ اور پولیس
لیڈی ڈاکٹر شازیہ رضوان اور میلسی بار کے سینئر
رکن مہر اجمل حسین ایڈووکیٹ کے مابین تنازعہ کے حل کیلئے ڈی پی او وہاڑی صادق علی
ڈوگر نے ڈی ایس پی میلسی چوہدری شبیر احمد وڑائچ کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری
کمیٹی تشکیل دے دی صدر بار سید شبیر حسین کاظمی ایڈووکیٹ اور ٹی ایچ کیو کے میڈیکل
سپرنیڈنٹ ڈاکٹر جہانگیر شہزادہ کمیٹی کے ممبران ہو ں گے واضح رہے کہ مقامی وکیل
مہر اجمل حسین نے لیڈی ڈاکٹر شازیہ رضوان ان کے سسر مہر عبد الخالق شوہر رضوان
خالق اور دیور شہزاد کیخلاف تھانہ سٹی میلسی میں تشدد کا نشانہ بنانے اور قتل کی
دھمکیاں دینے کے الزام میں تھانہ سٹی میلسی میں مقدمہ درج کرا رکھا ہے جبکہ مذکورہ
لیڈی ڈاکٹر کی جانب سے بھی اسی مقدمہ کراس ورشن درج ہے دونوں فریقین کے حامیوں نے
اپنے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال بھی کی دریں اثناء لیڈی ڈاکٹر شازیہ رضوان
نے جسٹس آف پیس کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ مہر اجمل
حسین 7ATAکیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات
ایزاد کی جائے ۔
(نوٹ)
World
Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment