Our social:

Wednesday, February 10, 2016

میلسی تین طالب علموں کو بہمیانہ تشدد کا نشانہ بنا نے والے ٹیچر کے خیلاف مقدمہ درج

مار نہیں پیار کے سلوگن کے برعکس تین طالب علموں کو بہمیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں ادھ موا کرنے والے ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ایف آئی آر کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول 5مرلہ کے ایک ٹیچر محمد ارشاد نے کمسن تین طالب علموں عاصم ، حبیب ، اور مجاہد کو تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں ادھ موا کر دیا مار نہیں پیار کے سلوگن کی دھجیاں اڑا دیں مار کھانے والے طالبعلموں کی چیخ و پکار سے سکول کے دوسرے بچے بھی سہم گئے اس دوران ٹیچر فرار ہوجانے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ صدر میلسی نے مقدمہ درج کر لیا ۔

(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment