Our social:

Saturday, February 13, 2016

ننھی آرادھیا زخمی ، ایشوریا رائے میڈیا نمائندگان پر برس پڑیں

ممبئی: ایشوریا رائے اس وقت شدید غصے میں آگئیں جب وہ اپنی ونٹی وین پہنچیں تو صحافیوں کی طرف سے انھیں روک کر سوال پوچھنے کی کو شش کی گئی۔ اسی دھکم پیل کے دوران اچانک اداکار ہ کی صاحبزادی زخمی ہو گئیں جس پر ایشوریہ غصے میں آگئیں اورمیڈیا نمائندگا ن کو کھری کھری سناتے ہوئے موقع سے چلی گئیں۔واضح رہے سابق حسینہ عالم ایشوریا راے متعدد بار اس بات کا اظہار کر چکی ہیں کہ انھیں رش والی جگہ پر وہشت ہونے لگتی ہے۔اس وقت اس کی بیٹی بالکل ٹھیک ہے اور مکمل طورپر صحت بات ہے ۔


(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment