امریکہ کا پاکستان کو ایف 16طیارے دینے کا اعلان ، بھارت مایوس، سفیر بلانے کا فیصلہ
واشنگٹن (نیوز ویب) اوباماانتظامیہ نے پاکستان کو تقریباً700ملین
ڈالر مالیت کے جدید ترین آٹھ ایف 16طیارے دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے
بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی اور بھارتی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرکے
احتجاج ریکارڈ کرانے کافیصلہ کیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو امریکی کانگریس نے پاکستان کو ایف 16طیارے دینے کا باضابطہ اعلان کیا جس نے بھارت کو مایوس کردیا اور وزارت خارجہ کے ترجمان وقاص سوارپ نے کہاکہ’ہمیں اوباما انتظامیہ کی طرف سے ایف 16طیاروں کی پاکستان کو فروخت کے فیصلے سے مایوسی ہوئی‘۔اُنہوں نے کہاکہ بھارت امریکہ کے اس موقف سے اتفا ق نہیں کرتاکہ ایسے ہتھیاروں کی منتقلی سے دہشتگردی کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی ، امریکی سفیر کو طلب کرکے بھارت اوباما انتظامیہ کے فیصلے پر اپنی مایوسی کا اظہار کرے گا۔
یہ امربھی قابل ذکر ہے کہ یہ ایف 16طیارے ہرقسم کے موسم اور روشنی یا اندھیرے میں ہونیوالے آپریشنز میں معاون ثابت ہوں گے جبکہ ان طیاروں کی مدد سے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )

Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment