Our social:

Tuesday, February 2, 2016

لڑکی کو دوبارہ اغواکرنے کی کوشش نا کام



مقدمہ بازی کے تنازعہ پر لڑکی کو دوبارہ اغواکرنے کی کوشش نا کام ۔تفصیل کیمطابق دھلو کی رہائشی فیض الہٰی کی بیٹی مقدس کو فدا حسین وغیرہ نے اغواء کیا فیض الہٰی نے ان ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرایا وقوعہ کے روز وہ مقدمہ کی پیروی کے بعد احاطہ کچہری سے باہر نکلی تو اس فدا حسین ، طاہر اور ارشاد نے حملہ کر کے ماں بیٹی کی عفت میں حلل ڈالا اور مقدس کو دوبارہ اغواء کرنے کی کوشش کی لوگوں کے آنے پر ملزم فرار ہو گئے جسٹس آف پیس میلسی نے پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پولیس تھانہ سٹی سے رپورٹ طلب کر لی

(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment