Our social:

Sunday, February 7, 2016

پانچ افراد کے حملےسے ایک شخص شدید زخمی

 میلسی کے نواحی علاقےبستی کھرل کھکھانی کا رہائشی زمیندار ممتاز حسین نے حق نواز وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرایا جس کا انہیں رنج تھا وقوعہ کے روز ممتاز حسین نے اپنے ساتھی حسن ممتاز کے ہمراہ کرمپور جا رہا تھا کہ راستے میں حق نواز ، الیاس وغیرہ نے اسے روکا اور للکارا کہ آج اسے مقدمہ درج کرانے کا مزہ چکھا ئو انہوں نے حملہ کر کے ممتاز حسین کو شدید زخمی کر دیا عدالت نے پولیس تھانہ کرم پور سے رپورٹ طلب کر لی۔


(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں 

0 comments:

Post a Comment