جماعت پنجم کا پرچہ انگریزی بی اے کے طلباء کے ذہنی سطح سے بھی بالا تر,تمام سوالات آئوٹ آف کورس تھے
پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والا جماعت
پنجم کا پرچہ انگریزی بی اے کے طلباء کے ذہنی سطح سے بھی بالا تر تھا اور تمام
سوالات آئوٹ آف کورس تھے اور بالخصوص کہانی بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے ،
سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کی کہانی اور حضرت عمر کے بارے میں سوالات نصاب
میں موجود نہ ہیں ان خیالات کا اظہار جماعت پنجم کے طلباء اور والدین احمد نواز ،
فرزند علی ، مشتاق احمد ، ریاض احمد ، محمد امین ، رانجھا اور محمد نواز نے
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا کہ ان
سوالات کے اضافی نمبر دیئے جائیں یا پھر نصاب کے مطابق پرچہ دوبارہ لیا جائے ۔
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
0 comments:
Post a Comment