تین ڈاکٹروں نے تعیناتی کے آرڈرز کینسل کروا لیے
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں تین ڈاکٹروں نے تعینات کے آرڈرز کینسل کروا لیے
ہسپتال میں مریضوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
نامہ نگار کے مطابق بوریوالا کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز خالد، علی عمران اور ان کے ساتھی کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی میں ڈیوٹی آرڈر ہوئے
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تینوں ڈاکٹروں نے اپنے آرڈرز منسوخ کروا کر ایم ایس کو لیٹر دیا
ادھر ہسپتال میلسی میں آنے والے سیکڑوں مریض ڈاکٹروں کے نہ ہونے کی وجہ سے واپس چلے گئے اور پرائیویٹ کلینکوں پر علاج کروانے پر مجبور ہیں
ایم ایس نے بتایا کہ انہوں نے اعلیٰ حکام کو بغیر اجازت ہسپتال چھوڑنے کی رپورٹ کر دی ہے

(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )

Google+ Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment