Our social:

Wednesday, January 20, 2016

مسلح ڈاکو لاکھوں لوٹ کر فرار

تین کار سوار مسلح ڈاکو چوکیدار کو یر غمال بنا کر ایک زرعی دکان سے لاکھوں روپے مالیتی بیج ، چیک بک،اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

 تفصیل کیمطابق نوید احمد نے کالونی روڈ پر زرعی اجناس کی دکان بنا رکھی ہے علی الصبح تین کار سوار ڈاکو آتشیں اسلحہ سے لیس ہو کر آ گئے اور چوکیدار کو یر غمال بنا کر ایک حمام والی دکان میں قید کر دیا نوید احمد کی دکان کے تالے توڑ کر اندر سے 3لاکھ 50ہزار روپے مالیت کے بیج مکئی کے تھیلے 10ہزارروپے کی رقم لوٹ لی ایک نمازی اعجاز احمد نے مذاحمت کی تو وہ اسے تشددکانشانہ بنا کر ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے اور کار میں سوار ہو کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے قانونی کاروائی شروع کر دی



(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment