Our social:

Thursday, February 4, 2016

پی ٹی اے نے 4 لاکھ قابل اعتراض ویب سائٹس کی فہرست انٹرنیٹ سروس کمپنیوں کو فراہم کردی


اسلام آباد(نیوزویب)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 4 لاکھ قابل اعتراض ویب سائٹس کی فہرست بنا کرانٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو فراہم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے فحش ویب سائٹس سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو 4 لاکھ قابل اعتراض ویب سائٹس کی فہرست فراہم کردی ہے جس پر انٹرنیٹ سروس کمپنیوں نے 2 لاکھ لنکس بلاک کردیے ہیں۔ علاوہ ازیں پی ٹی اے کی طرف سے بھی 84 ہزار لنکس بند کیے گئے ہیں۔


(نوٹ)

World Letast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment