Our social:

Tuesday, March 1, 2016

میلسی: آل بیڈمنٹن چمپیئن میلسی کے تینوں ایونٹ جلیس کونین اور ملک زبیر احمد نے جیت لیئے

 آل بیڈمنٹن چمپیئن میلسی کے تینوں ایونٹ جلیس کونین اور ملک زبیر احمد نے جیت لیئے ۔ تفصیل کیمطابق جلیس کونین اور ملک زبیر احمد نے فسٹ سنگل اوپن ایونٹ ،سیکنڈ سنگل اوپن ایونٹ ، فسٹ ڈبل ایونٹ ، سیکنڈ ڈبل ایونٹ ، فسٹ ٹیم ایونٹ ، سیکنڈ ٹیم ایونٹ کھیلتے ہوئے تینوں ایونٹ میں مد مقابل کو شکست دیکر آل تحصیل بیڈمنٹن چمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا فائنل کے مقابلوں میں مہمانا ن گرامی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضیٰ ، متین احمد خان اور محمد یوسف شہزاد تھے جبکہ سپیشل پرائز حمزہ سکندر نے حاصل کیا ۔

0 comments:

Post a Comment