Our social:

Thursday, February 11, 2016

اسسٹنٹ کمشنر میلسی نےاشیاء خوردونوش کے گوداموں پر چھاپے، تین گودام سیل اورجرمانے

اسسٹنٹ کمشنر میلسی سید شفقت رضا بخاری  نے اشیاء خوردونوش کے گوداموں پر چھاپے مار کر تین گوداموں کو سیل اور دو گودام مالکان کو جرمانے کی سزا کا حکم سنایا چھاپہ مار ٹیم نے شیخ محمد عباس کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں مضر صحت نمک تیار کیا جا رہا تھا نمک کا نمونہ حاصل کرنے کے بعد اس فیکٹری کو سیل کر دیا گیا عقب محلہ حافظ آباد کی نمک اور مرچ پیسنے کی فیکٹری پر بھی چھاپہ مارا گیا اور پنجاب بیکری کے گودام پر بھی چھاپے کے دوران اشیاء خوردوونوش ناقص پائی گئیں اس فیکٹری اور گودام کو بھی سیل کر دیا گیا شکوری بیکری کے گودام پر فروٹ چاٹ بنانے کیلئے گلے سڑے پھل پائے گئے چھاپہ مار ٹیم نے اسے 20ہزار روپے جرمانہ کہ سزاکا حکم سنایا واضح رہے کہ گذشتہ چند برسوں میں انسانی صحت سے کھیلنے والوں کو ریکارڈ جرمانے کیئے گئے ہیں ۔


(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment