میلسی: مقدمہ سے دستبردارکرانے کیلئے مدعی پردباؤڈالناشروع، متاثرہ شخص عدالت پہنچ گیا
ملزم پارٹی مقدمہ سے دستبردارکرانے کیلئے مدعی
پردباؤڈالناشروع کردیامتاثر ہ شخص تحفظ کیلئے عدالت پہنچ گیاچک نمبر178کے اشتیاق
احمد نے عدالت میں درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیارکیاکہ اس نے حمزہ ۔حسن ۔صابروغیرہ
کے خلاف مقدمہ درج کرایاجوزیرسماعت ہے اب مجھے مقدمہ سے دستبردارکرانے کیلئے
دباؤڈال رہے ہیں مجھے تحفظ فراہم کیاجائے عدالت پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپورسے رپورٹ
طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment