Our social:

Saturday, January 23, 2016

علاقہ مجسٹریٹ میلسی نے منشیات کیس کے گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

 عدالت میں منشیات کاایک مقدمہ سرکاربنام تسلیم زیرسماعت ہے اس مقدمہ کے گواہان عابدحسین ۔عمران ۔ادریس ۔عبدالرؤف اوروحید حسین شہادت قلمبند کروانے کیلئے باربارطلبی کے باوجود عدالت میں نہیں آئے عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کوحکم دیاہے کہ انہیں گرفتارکرکے 3فروری کے روز عدالت میں پیش کیاجائے 

0 comments:

Post a Comment